وتر کے بعد زائد نفلیں پڑھنا
سوال
چند روز ہوئے ایک مولوی صاحب نے مسئلہ بیان فرمایا، کہ بعد نماز وتر سوائے دو رکعت نفل کے دیگر کوئی نوافل نہیں، اسلئے جسکو جس قدر نفل نماز پڑھنا ہو قبل نماز وتر پڑھے کیا یہ صحیح ہے؟
جواب
وتر کے بعد دو سے زائد نفل پڑھنا جائز ہے، جن مولوی صاحب نے یہ فرمایا ہے ان سے دلیل پوچھی جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔