فریضہ ظہر سے پہلے دو رکعت پڑھنا کافی نہیں
سوال
فریضہ ظہر سے پہلے چار سنتیں ہیں۔ کیا دو بھی پڑھی جاسکتی ہیں؟
جواب
فریضہ ظہر سے پہلے دو نہیں بلکہ چار سنت مؤکدہ ہیں، لماروى عن عائشة انها قالت كان النبي ﷺ يصلى قبل الظهر اربعاً وبعده ركعتين وبعد المغرب ثنتين وبعد العشاء ركعتين وقبل الفجر ركعتين. رواه مسلم وابوداؤد تبيين الحقائق ص ۱۷۱ ج ۱ .
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔