مخصوص طرز پر آٹھ رکعت
سوال
آٹھ رکعت نفل ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ قدر ایک بار اور سورۂ اخلاص ۲۵ بار پڑھنا کیسا ہے؟
جواب
یہ بھی احادیث صحیحہ سے ثابت نہیں ممکن ہے کہ اسلاف میں سے کسی نے ایسا کیا ہو
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔