الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نفل بعد الوتر کا حکم

سوال

نماز عشاء میں جوسب سے بعد کی نفل نماز ہے اس کو کھڑے ہوکر پڑھنے میں زیادہ ثواب ہے یا بیٹھ کر؟ فقط

جواب

کھڑے ہو کر نفل پڑھنے میں جس قدر ثواب ملتا ہے بیٹھ کر پڑھنے میں اس سے نصف ملتا ہے حضور اقدس ﷺ نے یہ قانون امت کیلئے بیان فرمایا ہے، نوافل مسئولہ کو اس سے مستثنیٰ نہیں فرمایا، لہذا ان میں بھی یہی قانون رہے گا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو