وتر کے بعد کی نفلیں بیٹھ کر پڑھنا
سوال
بعد وتر نفل نماز بیٹھ کر پڑھنا چاہئے یا کھڑے ہو کر پڑھنا چاہئے اور اولیٰ کیا ہے۔ بلا عذر نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے میں رکوع کس طرح کرنا چاہئے آیا سر اور سرین کو برابر کرنا ضروری ہے یا نہیں جیسا کہ کھڑے ہو کر پڑھنے میں ضروری اور لازم ہے؟
جواب
جائز دونوں طرح ہے کھڑے ہو کر بھی بیٹھ کر بھی لیکن کھڑے ہو کر پڑھنے سے پورا ثواب ملتا ہے اور بیٹھ کر پڑھنے سے اس کا نصف ثواب ملتا ہے لہٰذا کھڑے ہو کر پڑھنا افضل ہے، اگر ہمیشہ بیٹھ کر ہی پڑھنا ثابت ہوتا تب بھی اس میں حضور ﷺ کیلئے کامل ثواب تھا اوروں کیلئے کامل ثواب نہیں بلکہ نصف ثواب ہوگا، ثم هو صلى الله عليه وسلم مخصوص من ذلک لما في حديث مسلم عن ابن عمر حدثت انه صلى الله عليه…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔