الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شب براءت میں اجتماعی عبادات

سوال

شب براءت وشب معراج کی راتوں کو مسجد کے قریبی مدرسہ میں نماز کے وقتوں کے بعد ساری رات تلاوت قرآن لاؤڈ اسپیکر پر کرنا جس کی آواز ساری بستی میں پہنچتی ہے از روئے شریعت جائز ہے اور اگر جائز ہے تو اس کی فضیلت کیا ہے؟

جواب

خلاف قرآن وحدیث اور اجماع صحابہ یا تابعین کے کسی کا قول معتبر نہیں اور نہ شریعت مطہرہ میں حجت بن سکتا ہے اور اگر موافق ہے تو اس وقت قرآن وحدیث کی تائید اور دلیل بن جاویں گے۔ تلاوت کلام پاک خالص باری تعالیٰ کی عبادت ہے لہذا اس میں ریا اور سمعہ سے بچنا ضروری ہے نیز قرآن جہراً پڑھنے میں کسی کی نماز وغیرہ میں خلل نہ آوے اس کا خیال رکھنا بھی نہایت اہم ہے اگر چہ قرآن شریف کا زور سے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو