رات کے اندھیرے میں نماز نفل
سوال
کیا نفل نماز اندھیرے میں پڑھنی درست ہے مثلاً تہجد کی نماز میں مسجد میں یا گھر میں اندھیرے میں پڑھ سکتے ہیں؟
جواب
حدیث شریف میں موجود ہے کہ حضرت عائشہ نے رات کو دیکھا کہ بستر خالی ہے حضور اکرم ﷺ تشریف فرما نہیں ہیں تو وہ تلاش کرتی ہوئی گئیں اندھیرے میں مسجد میں آپ تہجد کی نماز پڑھ رہے تھے یہ حدیث ابو داؤد شریف کتب صحاح میں مذکور ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔