الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

لِرَبِّهِ کی جگہ لِلاِنْسَانِ پڑھ دیا

سوال

امام نے وَكَانَ الشَّيْطَنُ لِرَبِّهِ كَفُورًا کے بجاۓ وَكَانَ الشَّيْطَنُ لِلْإِنْسَانِ كَفُوراً پڑھا تو نماز فاسد ہوئی یا نہیں؟

جواب

نماز فاسد نہیں ہوگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو