لليسرى کی جگہ لِلْعُسْری پڑھ دیا
سوال
سائل نے بھول کر واللیل اذا یغشیٰ میں فسنیسرہ للیسریٰ کے بجائے للعسری پڑھا تو کیا حکم ہے؟ پھر یاد آنے کی صورت میں دوسری سورت پڑھ لی تو نماز ہوگئی یا نہیں
جواب
معنی بگڑ گئے نماز فاسد ہوگئی۔ دوسری سورۃ پڑھنے سے بھی نماز صحیح نہیں ہوئی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔