عَمَلَ عَامِلٍ کے بجائے عَمَلَ عَمَلٍ پڑھ دیا
سوال
اگر امام نے فَاسْتَجَابَ لَهُمْ رَبُّهُمْ أَنِّي لا أُضِيعُ عَمَلَ عَامِلٍ مِنْكُمْ کے بجائے عَمَلَ عَمَلٍ مِنْكُمْ پڑھا تو نماز صحیح ہوگی یا نہیں؟
جواب
فاسد نہیں ہوگی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔