الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

الحمد کی جگہ الهمد پڑھنا

سوال

اگر امام الحمد کے بجائے الهمد پڑھے اسی طرح دوسرے الفاظ میں بھی غلطی کرے تو نماز ہو جائے گی یا نہیں؟

جواب

جو شخص الحمد پڑھنے پر قادر نہیں بلکہ اس کی جگہ الهمد پڑھتا ہے یعنی حاء کی جگہ ہاء پڑھتا ہے نماز اس کی بھی صحیح ہو جائے گی، کذافی الکبیری۔ مگر ایسے شخص کو امام نہ بنایا جائے جبکہ صحیح پڑھنے والا امامت کے لائق دوسرا آدمی موجود ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو