الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

في أحسن تقویم کو ما احسن تقویم پڑھنا!

سوال

اگر نماز میں قراءت کرتے ہوئے لَقَدْ خَلَقْنَا الإِنسَانَ کے بجاۓ لَقَدْ خَلَقْنَا الانسان پیش کے ساتھ پڑھ دے اور فی احسن تقویم کے بجائے ما احسن تقویم پڑھ دے تو نماز ہو جائے گی یا نہیں؟

جواب

ہاں اس طرح بھی معنی نہیں بگڑیں گے بلکہ صحیح بن جائیں گے نماز درست ہو جائے گی۔ مگر قصداً ایسا نہ کرے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو