الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

سلام قبل الامام

سوال

ایک مقتدی مدرک نے امام کے سلام سے قبل سلام پھیر دیا خواہ سہواً یا عمداً تو اس شخص کی نماز ہوگی یا نہیں؟

جواب

اگر سہوا امام سے پہلے سلام پھیر دیا پھر یاد آ گیا تو ٹھہرار ہے اور امام کے اتباع میں دوبارہ سلام پھیر دے بشرطیکہ کوئی اور قول یا فعل منافی صلوٰۃ نہ کیا ہو ورنہ اس کے ذمہ نماز کا اعادہ لازم ہوگا۔ اگر عمداً امام سے پہلے سلام پھیر کر نماز سے خارج ہو گیا تو دوبارہ پڑھے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو