سمع اللہ لمن حمدہ کے بجائے سمع الله من حمدہ کہا
سوال
امام بجائے سمع اللہ لمن حمدہ کے سمع الله من حمدہ کہتا ہے اس سے نماز میں کوئی خرابی تو نہ ہوگی؟
جواب
اس سے نماز فاسد نہیں ہوتی لیکن صحیح الفاظ ادا کرنے کی کوشش واہتمام لازم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔