الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

محاذاة

سوال

زید اور اس کی بیوی ایک مصلے پر ایک دوسرے سے مل کر نماز گزارتے ہیں اور نیت بھی ہر ایک کی علیحدہ ہے۔ بعض علماء فرماتے ہیں کہ نماز فاسد ہو جاتی ہے اور بعض علماء فرماتے ہیں کہ نماز درست ہے کس کا قول صحیح ہے اور کس امام کے قول پر فتوی ہے؟

جواب

جب دونوں کی نماز علیحدہ علیحدہ ہے تب تو ایسی صورت میں کسی کی نماز فاسد نہیں ہوتی ہے مگر وہ ہوتی ہے (ویفسدها) محاذاة المشتهاة بساقها وكعبها في الاصح ولو محرماً له اوزوجته في صلاته مطلقة مشتركة مراقى الفلاح قوله مشتركة احترز به عن محاذاة المصلية لمصل ليس هو في صلاتها حيث تكره ولا تفسد الطحطاوی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو