نماز میں قرآت مع التفسير
سوال
کسی شخص نے تفسیر کے ساتھ قرآت پڑھی ہے نماز میں آیا اس کی نماز ہوگی یا نہیں۔ بینوا بالدليل۔ فقط
جواب
تفسیر قرآن نہیں۔ غیر قرآن کو قرآن کے ساتھ نماز میں پڑھنا مفسد صلوٰة ہے الصلوة يمنع فيها عن غير القرأة والذكر قطعاً وماكان قصة ولم تثبت قرانيته لم يكن قرأة ولا ذكراً فيفسد الخ. رد المحتار، ص ۵۰۶ ج ۱،
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔