مسئلة محاذاة
سوال
زید امام ہے تنہا اس کی بیوی اس کے اقتداء میں نماز پڑھنا چاہتی ہے تو وہ کہاں کھڑی ہو وہ اور زید کی نابالغ لڑکی زید سے مل کر داہنی طرف کھڑی ہو سکتی ہے یا زید کی کوئی بالغ محرم اس کے داہنے طرف مل کر کھڑی ہو سکتی ہے۔
جواب
بیوی نابالغ لڑکی بالغ لڑکی سب ہی پیچھے کھڑی ہوں کوئی برابر میں نہ کھڑی ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔