عورت کا جہراً نماز پڑھنا
سوال
عورت اگر بالجہر نماز پڑھے تو اس کی نماز فاسد ہوگی یا نہیں؟ اور اس طرح جس نے نماز پڑھی ہے ان نمازوں کو قضا کرنا پڑے گا یا نہیں؟
جواب
بعض فقہاء کے نزدیک عورت کی آواز عورت ہے کے جہر سے اس کی نماز فاسد ہو جائے گی ہے اس لئے احتیاط کا تقاضہ یہ ہے کہ وہ جہر سے نہ پڑھے۔ جو نمازیں جہر سے پڑھ چکی ہے ان کے اعادہ کی ضرورت نہیں ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔