الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عورتوں کا نماز میں بالوں کو چھپانا

سوال

عورتوں کا افراد خانہ کے سامنے باریک دوپٹہ یا رومال کی قسم کا چھوٹا کپڑا جس سے بال نہیں چھپتے اوڑھ کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

جواب

اگر سر کے بال نہیں چھپتے تو نماز نہیں ہوتی، اگر چہ وہاں کوئی نامحرم نہ ہو بلکہ سب محرم ہوں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو