الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

چوتھی رکعت پر قعدہ نہیں کیا

سوال

ایک روز نماز عصر ہورہی تھی۔ پوری چار رکعت ہو گئیں امام صاحب پانچویں رکعت کے واسطے کھڑے ہو گئے مقتدیوں نے لقمہ بھی دیا مگر اس کو یاد تھا کہ رکعتیں تین ہوتی ہیں اور پانچویں رکعت پوری کر کے اور سجدہ سہو کر کے سلام پھیر دیا نماز ہوئی یا کہ نہیں؟

جواب

اگر وہ چوتھی رکعت پر نہیں بیٹھا اور پانچ رکعت پڑھ لی ہیں تو نماز نہیں ہوئی دوبارہ پڑھی جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو