الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امام کے علاوہ کسی دوسرے شخص کا تبلیغ کرنا

سوال

یہاں کی جامع مسجد کا امام نیم ملا ہے۔ اگر کوئی شخص اس کے بغیر تبلیغ کر دیگا تو امام صاحب کو ناگوار گزرتا ہے۔ حالانکہ خود تبلیغ کرنے کا طریقہ نہیں رکھتا ہے۔ کیا یہ طریقہ جو امام صاحب نے اختیار کر رکھا ہے قرآن وحدیث کی رو سے جائز ہے؟

جواب

جس میں تبلیغ کی اہلیت ہو امام صاحب کو چاہئے کہ خود ہی اس کو تبلیغ کے لئے فرماویں وقت ضرورت ہرگز اس کو منع نہ کریں ان کا منع کرنا غلط ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو