امام صاحب سورہے ہوں تو ان کو جگانا
سوال
اگر امام صاحب مسجد میں نماز کے وقت سے پہلے ہی بیٹھے سورہے ہوں تو ان کو مقتدی جگا سکتے ہیں یا نہیں؟ اگر نہیں جگا سکتے تو کیوں؟ اگر جگا سکتے ہوں تو اس میں کوئی ممانعت تو نہیں ہے؟
جواب
جماعت سے اتنے پہلے جگا دیں کہ اگر وضو کی ضرورت ہو تو وضوء کر لیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔