الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

منفرد کے پیچھے اقتداء

سوال

اگر منفرد عشاء کی نماز جہر سے ادا کر رہا ہے اور کوئی اور مقتدی شریک ہو گیا۔ مگر وہ منفرد امامت کی نیت نہیں کرتا اور پھر تکبیرات انتقال بھی زور سے نہیں کہتا ایسی حالت میں مقتدی بغیر امام کے تکبیر کہے اس کی اتباع کرتا رہے۔ نماز ہو جائے گی یا نہیں؟

جواب

نماز ہو جائے گی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو