کیا حضور ﷺ نے کسی صحابی کا اقتداء کیا؟
سوال
مسلم شریف میں حضرت مغیرہ ابن شعبہ کی حدیث ہے کہ حضور اکرم ﷺ نے حضرت عبد الرحمن ابن عوف کی اقتداء کی کیا آپ نے کسی اور صحابی کو بھی اقتداء کی، خصوصاً ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی چاہے کسی عارض کی وجہ سے ہو۔ ایک صاحب اس کی نفی کر رہے ہیں۔ صحیح کیا ہے؟
جواب
مرض الوفات میں حضرت ابوبکر صدیق کو امام تجویز فرمایا، اور خود بھی ان کی اقتداء کے لئے تشریف لائے مگر وہ نماز نہیں پڑھا سکے بالکل بے اختیار ہو کر رُک گئے۔ اس لئے اس نماز کی تکمیل حضرت نبی کریم ﷺ نے فرمائی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔