امام عالم نہ ہو تو مسئلہ کس سے پوچھیں
سوال
زید سے الفاظ قرآنی بھی اکثر صاف نہیں نکلتے۔ ایسے شخص کی امامت کیسی ہے؟ اور ایسے شخص سے آئندہ مسئلہ دریافت کرنا کیسا ہے؟
جواب
اگر امام عالم نہیں تو مسئلہ کسی عالم سے پوچھا جائے وہ الفاظ قرآن میں کیا غلطی کرتا ہے تشریح کے ساتھ لکھیں تو حکم معلوم ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔