الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد میں جھاڑو دینا یا حمام میں پانی بھرنا کیا امام کے ذمہ ضروری ہے

سوال

مقتدیوں کا امام سے اصرار کہ جھاڑ ولگا ویا حمام میں پانی بھر وکیسا ہے؟

جواب

اگر امام مقرر کرتے وقت سب نے امام کے ذمہ جھاڑو دینا اور حمام میں پانی بھرنے کی شرط قرار دی ہے تو امامت کی طرح یہ بھی امام کے ذمہ ضروری ہوگا۔ اگر تقرر صرف امامت پر ہوا ہے تو یہ امام کے ذمہ ضروری نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو