الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نائی کی امامت

سوال

ایک لڑکا حجام کا ہے جو حافظ قرآن ہے جس کی عمر ۱۶/۱۵ سال کے قریب ہے کیا وہ تراویح میں قرآن پاک سنا سکتا ہے یا نہیں اور اس کے پیچھے نماز فرض پڑھی ہوئی جائز ہو سکتی ہے یا نہیں حال یہ ہے کہ اس کا والد حجامت بنانے پر مامور ہے؟

جواب

حجامت (سرمونڈنے کا پیشہ) نا جائز نہیں ہے اسکی وجہ سے اسکی امامت میں خرابی نہیں آئیگی اگر وہ مسائل طہارت ونماز سے واقف اور امامت کا اہل ہے تو قرآن کریم اسکے پیچھے تراویح میں سننا بھی درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو