الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غیر مختون کی امامت

سوال

بغیر ختنہ کے امام کے پیچھے نماز پڑھنا شرعاً کیسا ہے؟

جواب

ختنہ سنت ہے جو شخص بلا عذر اس کو چھوڑ دے وہ تارک سنت ہے۔ اگر باوجود قدرت ووسعت کے بدن کو غسل واستنجاء میں پاک نہیں رکھتا ہے تب اس کو امام ہرگز نہ بنایا جائے اگر پاک رکھتا ہے تو اس کی امامت درست ہے۔ نماز اس کے پیچھے ہو جائے گی اگر چہ اس تارک سنت کے مقابلہ میں عامل سنت کی امامت مقدم ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو