نکاح محرم سے پیدا شدہ لڑکے کی امامت
سوال
ایک شخص نے اپنی محرم عورت سے نکاح کیا اور اس سے ایک لڑکا پیدا ہوا اگر وہ لڑکا بالغ اور عالم ہونے کے بعد امامت کرے تو اس کے پیچھے دوسروں کی نماز بلا کراہت جائز ہے یا نہیں؟
جواب
اگر اس میں امامت کی اہلیت ہے تو اس کے پیچھے بلا کراہت نماز درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔