الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امامت عنين

سوال

(۱) کسی وجہ سے کوئی شخص اگر نا مرد ہو جائے تو اس کی اقتداء جائز ہے یا نہیں؟ (۲) شروع پیدائش ہی سے کوئی شخص اگر نا مرد ہو تو اس کی اقتداء جائز ہے یا نہیں؟

جواب

(۱) اگر کوئی مانع نہ ہو تو جائز ہے۔ (۲) جائز ہے بشرطیکہ کہ خنثی نہ ہو اور خنثی کی امامت عورت کے لئے جائز ہے مرد کے لئے نا جائز ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو