الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

لا ولد کی امامت

سوال

ایک مولانا مدرسہ کے مدرس اعلیٰ ہیں مگر وہ لا ولد ہیں ان کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

جس کو اولاد پیدا نہ ہوئی وہ شرعی مجرم اور گنہگار نہیں اس کی وجہ سے اس کی امامت میں نقصان نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو