جو امام مسجد میں گالی گلوچ کرے اس کی امامت
سوال
جو امام مسجد میں گالی گلوچ کرے اور مسجد کا احترام نہ کرے ایسے امام کی امامت کیسی ہے؟
جواب
ایسی حرکت سے تو ہر مسلمان کو بچنا لازم ہے۔ امام کا منصب تو بلند ہے اگر امام باز نہ آئے تو اس کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔