باپ کو گالی دینے والے کی امامت
سوال
جو شخص باپ کو حرامی، تیرے جنم میں نطفہ کا فرق ہے بول کر گالی دے اس کے اوپر از روئے شرع کیا حکم ہے؟ ایسے شخص کے پیچھے نماز جائز ہے یا نہیں؟
جواب
ایسا شخص فاسق اور نہایت کمینہ ہے۔ اس کو امام بنانا مکروہ تحریمی ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔