الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جو امام مسجد کے دروازے پر دوکان لگائے اس کی امامت

سوال

ایک امام نے مسجد کے دروازے پر الماری کھڑی کر کے دوکان لگالی جس کی بناء پر راستہ مسجد کا نمازیوں کی آمد ورفت کے لئے تنگ ہو گیا کیا ایسے امام لائق امامت ہیں؟

جواب

امام کو ایسے تصرف کا حق نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو