الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کمیونسٹ کو ووٹ دینے والے کی امامت

سوال

کمیونسٹ پاٹی کا ممبر بننا اور اس کو کامیاب بنانے کے لئے ووٹ دینا جائز ہے کہ نہیں اور ووٹ دینے والے کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ ۲۔ زید کمیونسٹ ٹکٹ سے ٹاؤن ایریا کا ممبر ہے اور اس کا حمایتی بھی ہے۔ اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟ ۳ - بکر حافظ قرآن ہے اور کمیونسٹ امیدوار کو کامیاب بنانے کے لئے ووٹ بھی دیا ہے اس کے پیچھے نماز تراویح پڑھنا کیسا ہے؟

جواب

کمیونسٹ اپنی اصل کے اعتبار سے مذہب اسلام کے مخالف ہیں اور ان کی اس اصل کی پابندی کرتے ہوئے ان کی پارٹی کا ممبر بنا مذہب اسلام کی مخالفت کرنا ہے ان کو ووٹ دینا ایک مذہب اسلام کے مخالف کو ووٹ دینا ہے۔ اس بات کو سمجھتے اور اعتقاد کرتے ہوئے ممبر بننے والے اور اس کو ووٹ دینے والے کو امام بنانا درست نہیں، بعض آدمی مذاہب اسلام کے معتقد اور پابند ہو کر بھی بعض سیاسی اور وقتی مصالح کی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو