جو امام مسجد کی دوکان بیچ دے اس کی امامت!
سوال
مسجد کے دروازہ میں ایک دوکان تھی امام مسجد نے اس دوکان کو فروخت کر دیا جب لوگوں نے شور مچایا تو رقم واپس کی کیا ایسے امام کے لئے امامت کرنا جائز ہے؟
جواب
اگر مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے ایسا کر لیا تھا پھر توبہ کر لی تو وہ در گذر کے قابل ہے، ورنہ اس کی امامت مکروہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔