الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

وقت کی پابندی نہ کرنیوالے کی امامت

سوال

ایک پیش امام نماز کے ٹائم کی پابندی نہیں کرتا۔ ان سے ایک دو دفعہ کہا بھی گیا ہے۔ انہوں نے کوئی پرواہ نہیں کی، ان کے پیچھے نماز پڑھنی صحیح ہے یا نہیں؟ نے کوئی ان کے پچھے نماز ہے یانہیں؟

جواب

امام صاحب کو چاہئے کہ وقت مقررہ کی پابندی کیا کریں۔ مقتدیوں کو پریشانی نہ ہونے دیں۔ جب وقتِ جائز میں نماز پڑھا دیتے ہیں تو ان کے پیچھے نماز ادا ہو جاتی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو