الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امام صاحب کے لئے کسی عامل کی منی پینا!

سوال

یہاں پر پیش امام حافظ ہے اخلاق اچھے ہیں شریعت کے پابند ہیں پوری جماعت ان سے خوش ہے مگر ایک بار ایسی غلطی سرزد ہو گئی کہ امام نے ایک عامل متقی پرہیز گار کی منی پی لی (پیالہ میں لے کر) اور کہا مجھے یہ بشارت ہوئی تھی کہ ان کی منی پینے سے دلی مراد حاصل ہوگی۔ مگر اب امام صاحب کہتے ہیں کہ یہ شیطان کا غلبہ تھا جس کی بنا پر یہ عظیم غلطی سرزد ہوئی، معافی کا خواستگار ہوں، وہ بیچارے خدا کے حضور میں بھی گڑ گڑاتے ہیں، اپنی جہالت کے قائل ہیں، اب آپ بتائیں کہ ان کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب

منی خواہ کسی عامل متقی کی ہو یا کسی فاسق وفاجر کی ہو نجس اور حرام ہے اس کا پینا نجس اور حرام چیز پینا ہے۔ جس کو ایسی بشارت ہو کہ منی پینے سے مراد پوری ہوگی اس کو اس پر عمل کرنا جائز نہیں۔ ایسی بشارت شیطان کی طرف سے ہے، اف: امام صاحب سے سخت غلطی ہوگئی، اگر وہ سچے دل سے نادم ہو کر توبہ کریں اور اطمینان ہو کہ ان عامل صاحب یا کسی بھی عامل صاحب کے ساتھ ایسا نہیں کریں گے تو ان کی…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو