لڑکے کا بوسہ لینے والے کی امامت
سوال
اگر کوئی شخص کسی لڑکے کا بوسہ لے لے اور اس کو انزال ہو جائے تو کیا ایسے شخص کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟
جواب
شہوت پوری کرنے کے لئے لڑکے کا بوسہ لینا نا جائز ہے جو شخص ایسا کرتا ہے اس کو امام بنانا مکروہ تحریمی ہے جب تک کہ وہ توبہ نہ کرلے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔