الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تارک جماعت کی امامت

سوال

تارک جماعت کی امامت جمعہ وعیدین میں شرعاً درست ہے یا نہیں؟

جواب

جو شخص بلا عذر ترک جماعت کا عادی ہو اس کو امام بنانا مکروہ تحریمی ہے بحالت مجبوری اس کے پیچھے جو نماز ادا کی جائے گی اس کا اعادہ لازم نہیں ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو