رکوع سجدہ میں جلدی کرنے والے کی امامت
سوال
جو نماز میں اس قدر جلدی کرے کہ مقتدی تین تسبیح بھی پوری نہ کر سکے تو ایسے امام کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب
اتنی جلدی کرنا مکروہ ہے امام کو مقتدیوں کی رعایت اس قدر چاہئے کہ جس سے وہ لوگ بھی کم از کم تین تین مرتبہ رکوع سجدہ میں تسبیحیں کہہ لیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔