کاروبار کی وجہ سے تارک جماعت کی امامت!
سوال
زید کاروباری مصروفیات کی بنا پر جماعت سے نماز نہیں پڑھتا ایسی حالت میں اس کے پیچھے نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب
نماز ہو جائے گی مگر اس کو امام بنانا مکروہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔