رشوت خور کی امامت
سوال
رشوت خور کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں ایک حافظ صاحب کے متعلق شبہ ہے کہ وہ رشوت کا مال بھی کھاتا ہے اور زمین بھی لیتا ہے تو آیا اس صورت میں اس کے پیچھے نماز درست ہے یا نہیں؟ فقط۔
جواب
اگر اس سے بہتر امام موجود ہو تو رشوت خور کو امام بنانا مکروہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔