تارک فرض کو امام بنانا
سوال
ایک شخص فرض نماز کا تارک ہے تو اس کو امام بنانا کیسا ہے؟
جواب
ایسے شخص کو تراویح کا امام بنانا مکروہ تحریمی ہے جو فرض نماز ترک کرنے کا عادی ہے اس کو ہرگز امام نہ بنایا جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔