امام کے پیچھے والی صف چھوٹی بعد والی بڑی
سوال
ہمارے یہاں ایک عید گاہ ہے جس کی مرمت کرائی جارہی ہے اور پیش امام کی جگہ کو تھوڑا آگے کر دیا گیا ہے جس کے نتیجہ کے طور پر پیش امام کے پیچھے جو صف بنے گی وہ چودہ آدمیوں پر مشتمل ہوگی اس کے بعد کی صف تقریباً ۱۰۰ر آدمیوں کی ہے کیا چھوٹی صف پہلے بن سکتی ہے اور اس کے پیچھے بڑی صف بن جائے، شرعاً اس پر روشنی ڈالنے کی زحمت گوارہ فرمائیں۔
جواب
اگر امام کے پیچھے جگہ کم ہونے کی وجہ سے چودہ آدمیوں کی صف ہو اس کے پیچھے ۱۰۰ /سو آدمیوں کی صف ہو تو شرعا اس میں کوئی مضائقہ نہیں درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔