الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسجد میں ایک جانب اضافہ ہو گیا تو امام کہاں کھڑا ہو؟

سوال

مسجد کے اندرونی حصہ کو ضرورۃً شمال کی جانب سے بڑھا دیا گیا۔ اب امام کے داہنے جانب تیس نمازی اور بائیں جانب پندرہ نمازی رہتے ہیں۔ بحالت موجودہ کسی قسم کی کراہت تو نہیں ہے؟

جواب

ایسی حالت میں امام کو وسط میں کھڑا ہونا چاہئے تا کہ دونوں طرف مقتدی برابر ہوں ورنہ کراہت ہوگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو