شوہر بیوی کی جماعت کا طریقہ
سوال
کیا خاوند اپنی بیگم کو نماز پڑھوا سکتا ہے کہ نہیں؟
جواب
پڑھوا سکتا ہے لیکن اگر جماعت کریں تو بیگم پیچھے کھڑی ہو۔ برابر میں شوہر سے مل کر نہ کھڑی ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔