الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

۳۵ / درجه شمال منحرف مسجد کا حکم

سوال

ہمارے یہاں ایک مسجد ہے جو خط استواء سے ۳۵ / درجہ شمال کی جانب منحرف ہے، معارف مدنیہ میں لکھا ہے کہ کعبہ سے ۲۴ درجه انحراف تک بلا کراہت نماز درست ہوتی ہے، لہذا میرے خیال میں اس مسجد میں نماز بلا کراہت درست ہوگی اور ہمارے یہاں ایک دوسرے صاحب ہیں وہ فرماتے ہیں کہ اس مسجد کو ۳۴ درجہ منحرف شمار کی جائے گی اور اس میں نماز مکروہ ہوگی، تو حضرت والا سے دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس مسجد کو ۳۴ درجہ منحرف شمار کی ، ۱۴ / درجہ (یہاں تک کہ عرض البلد ۲۴)۔

جواب

ظاہر تو یہی ہے کہ اس مسجد میں نماز مکروہ نہیں۔ تاہم قدرے انحراف کر کے رخ بالکل سیدھا کر لیں تو خلفشار نہ رہے اور سب کو سکون حاصل ہو جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو