الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

عورت کا کھلی جگہ میں نماز پڑھنا

سوال

عورت اگر مسافر ہو تو وہ قصر کرے گی، لیکن اگر کہیں سیر وتفریح کے لئے گئی جہاں قصر کی نماز اس کیلئے لاگو نہیں، مگر نماز کا وقت ہو گیا ہے، کیا وہ کھلی جگہ نماز ادا کرسکتی ہے؟

جواب

شرعی سفر میں تو بہر حال وہ قصر کرے گی اگر سیر وتفریح کیلئے گئی ہے اور نماز کھلی جگہ میں پڑھے گی تب بھی اس کو پڑھنا درست ہے۔ تمام بدن کو ڈھانک کر اس طرح کہ صرف ہاتھ اور قدم اور چہرہ کھلا رہے اس کی نماز درست ہے۔ اگر پیروں میں موزے ہوں اور ہاتھوں میں دستانے تب بھی نماز درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو