الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تعیین قبلہ میں معمولی فرق

سوال

گاؤں کے علاقہ میں مسجد بناتے وقت عامۃً تعیین قبلہ میں کچھ نہ کچھ گڑ بڑ ہوتی ہے، کیونکہ ان کے پاس قطب نما نہیں ہوتا تو کیا اس سے کچھ خرابی لازم آئے گی؟

جواب

معمولی فرق سے نماز میں خرابی نہیں آتی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو